ے کم عمر نظر آنے والی خواتین بلندفشارخون کےمرض میں مبتلا نہیں ہوتی ہیں بلکہ تر و تازہ اور شاداب چہرہ رکھنے والی خواتین کا بلڈ پریشر عام طور پر کم رہتا ہےجس سے ان میں نا صرف قلبی مسائل خاص طور پر دل کا دورہ اور فالج کاخطرہ کم ہوتا ہے بلکہ زندگی بھی بڑھتی ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved