لکھنؤ : مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پیر کو دعوی کیا کہ 23 مئی سے مسٹر نریندر مودی وزیر اعظم کے طور پر اپنی نئی مدت کا آغازکریں گے۔
مسٹر سنگھ نے پیر کو یہاں ووٹ کرنے کے بعد صحافیوں سے کہا کہ مسٹر مودی 23 مئی کو ملک کے وزیر اعظم کے طور پر اپنی نئی مدت کا آغاز کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ لکھنؤ الیکشن سیٹ پر انہیں مهاگٹھ بندھن سے کوئی چیلنج نہیں مل رہا ہے۔