فیروز آباد: (بھاشا) فیروز آباد ضلع کے وبھو نگر علاقے میں کینسر سے متائثر ایک ڈاکٹر نے اپنی چھ سال کی بیٹی کو قتل کرنے کے بعد اپنے کو گولی مار دی، پولس حلقوں نے بتایا کہ کینسر سے متائثر لاکھن سنگھ ڈاکٹر نے وبھو نگر علاقہ میں واقع اپنے گھر میں چھ سال کی لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا اس کے بعد اپنے کو بھی گولی مار دی۔ انہوں نے کہا کہ لڑکی کی موقہ پر ہی موت واقع ہو گئی جب کہ ڈاکٹر کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا جہاں ازوجہ کھانا پکا رہی تھی اور اس کے ماں باپ دوسرے کمرے میں موجود تھے۔