بارہ بنکی : پولس سپرنٹنڈنٹ کے ذریعہ ضابطہ اخلاق کی تعمیل کرائی جارہی کارروائی کے سلسلہ میں ضلع بارہ بنکی پولس کے ذریعہ چیکنگ کے دوران ۲ملزمین کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ۲عدد ناجائز دیسی طمنچہ و کارتوس برآمد کیا گیا۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved