نئی دہلی،19جون(یواین آئی)وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے کانگریس صدر راہل گاندھی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
مسٹر سنگھ نے مسٹر گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد اور دعائیں دیتے ہوئے ان کی لمبی عمر اور اچھی صحت کی بھی دعا کی ہے۔
واضح رہے کہ کانگریس صدر کی آج 49ویں سالگرہ ہے۔