کانپور: ٹرک کوبریک کرتے ہوئے میدان میں سونے والے ملازمین کے اوپر ٹرک کے چڑھنے سے اس کی موت ہوگئی موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔ کلیان پور کے پہراواپور کا باشندہ رام بابو کا بیٹا دھرم پال بٹھورواقع گولی مصالحہ کی فیکٹری میںملازمت کرتاتھا دوشنبہ کی صبح مصالحہ سے بھرے ہوئے ٹرک کو خالی کرنے کے بعد دھرم پال قریب کے میدان میں سوگیا۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved