مرزاپور: ضلع میں گزشتہ ۲۴؍گھنٹے کے دوران ایک شادی شدہ جورے نے زہرکھا کر خود کشی کرلی جب کہ ایک دیگر شوہر بیوی نے کنویں میں کود کر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے ترجمان نے بتایا جگنا تھا نہ علاقہ کے رامپور ہنسوار گائوں کے باشندے پرمیشور نے سات ماہ قبل گھروالوں کے مرضی کے خلاف شادی شدہ عورت سے شادی کی تھی۔ جس کی مخالفت دونوں کے اہل خانہ نے کی تھی ۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved