بارہ بنکی : کوتوالی شہری حلقہ میں ایک ہی خاندان کے تین بھائی اور ان کی بہن نے زہری اشیاء کھالی جس کی وجہ سے ان کو علاج کے لئے ضلع اسپتال لے جایا گیا۔جہاں ڈاکٹروں کے غیر ذمہ دارانہ اور سوتیلے رویہ سے متاثرہ کے غریب کنبہ کو ان ڈاکٹروں کے ذریعہ علاج کے لئے باہر کی دوائیں لکھی گئیں۔جس کو خریدنے کی اس کی والدہ اہل نہیں تھی۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved