سلمان خان کی فلم دبنگ 3 آپ سب کو ایک مرتبہ پھر سے انٹرٹین کرنے آرہی ہے۔ ساتھ ہی خبریں یہ بھی آرہی ہیں کہ سلمان ایک نئی اداکارہ کے ساتھ رومانس کرتے نظر آئیں گے۔ حالانکہ اس کا آفیشیل اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ اب یہ خبر ہے کہ سلمان نے لیڈ لیڈی کو ڈھونڈ لیا ہے۔ یہ فلیش بیک میں ان کے لورکا کردار اداکریں گی۔









