گورکھپور: گزشتہ شب چوروں نے سہارااسٹیٹ میں ڈاکٹر کے گھر کا تالا توڑ کر لاکھوںروپئے مالیت کا سامان چوری کرلیا۔پڑوسی نے ڈاکٹر کو چوری کی اطلاع دی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کرابتدائی تفتیش شروع کردی۔ موصولہ خبرکے مطابق میڈیکل کالج کے ڈاکٹر اے کے مل کا سہاراسٹیٹ میں مکان باقی ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved