نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی)سپریم کورٹ نے اناؤ آبروریزی معاملے سے منسلک سبھی معاملے دہلی کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے آبروریزی کی شکار کار کے ٹرک سے ہوئی ٹکر کی جانچ پوری کرنے کے لے مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کو جمعرات کو سات دنوں کا وقت دیا گیا۔ عدالت نے سبھی معاملوں کو دہلی کی عدالت میں منتقل کرنے اور اس کی سماعت روز مرہ پر کی بنیاد پر45 دنوں کے اندر مکمل کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔