کوالالمپور ، 20 اگست (یو این آئی) ملائشیا میں ، متنازعہ اسلامی مبلغ ذاکر نائک پرعوامی طور پرتقریر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
پولیس کے محکمہ مواصلات کے چیف اور سینئر اسسٹنٹ کمانڈر ، داتوک اسماوتی احمد نے کہا ، ’’ہاں ،‘‘ تمام پولیس دستوں کو ایسے احکامات دیئے گئے ہیں اور قومی سلامتی کے لئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس کا مقصد نسلی ہم آہنگی بگڑنے روکنا ہے۔