ماسکو، 24 گست (اسپوٹنک)روسی فوج نے تلا اور یوری ڈولگوریکیئے آبدوزوں سے بلاوا اور سینوا نامی دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔وزارت دفاع نے سنیچر کو یہ اطلاع دی۔
وزارت کے مطابق 24 اگست کو جنگی مشق کے منصوبہ کے تحت تولا اسٹریٹیجک میزائل اور یوری ڈولگوروکیئے آبدوزوں کے ذریعہ سینوا اور بلاوا بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا گیا۔