ایشز سیریز کے چوتھے میچ سے قبل آسٹریلوی ٹیم پر سینڈ پیپر گیٹ (بال ٹیمپرنگ اسکینڈل) کا طعنہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین مانچسٹر میں ایشز سیریز کے چوتھے میچ سے قبل سڑک پر نصب ایک سائن بورڈ پر ایسی عبارت لکھ دی گئی جو بلاواسطہ آسٹریلوی ٹیم پر ایک طنز تھی۔








