لکھنؤ: 04ستمبر(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اترپردیش میں بجلی کے شرحوں میں اضافے کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اترپردیش حکومت عوام الناس کے جیب کاٹنے پر آماد ہے۔
کانگریس جنرل سکریٹری نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا’’ پہلے مہنگے پٹرول۔
ڈیزل کو بوجھ اور اب مہنگی بجلی کی مار، اترپردیش کی بی جے پی حکومت عوام الناس کی جب کاٹنے میں لگی ہوئی ہے۔