سنگاپور میں واقع ایک چینی بائیو ٹیک کمپنی نے کتوں کے بعد پہلی بار مصنوعی طریقے سے بلی پیدا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اگرچہ اس کمپنی نے مصنوعی طریقے سے بلی پیدا کرنے کا دعویٰ گزشتہ 2 ماہ قبل 21 جولائی کو کیا تھا، تاہم اب کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کی پیدا کردہ بلی بلکل صحت مند ہے اور اس مالک کے حوالے کردیا گیا۔









