دنیا بھر میں ماہ محرم الحرام کا پہلا جمعہ کربلا کے ننھے شیر خوار مجاھد چھ ماہ کے معصوم شہزادہ علی اصغر بن حسین علیہ سلام کی یاد میں #یوم_علی_اصغرؑ عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے
امام باڑہ حسینیہ غفرانمآب لکھنؤ میں بھی 6 محرم الحرام کو دن میں1 بجے یوم علی اصغرؑ منایا گیا