رواں برس ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’باجی‘ کی اداکارہ میرا کو طبیعت ناساز ہونے پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔
اداکارہ میرا کے حوالے سے گزشتہ چند دنوں سے یہ اطلاعات تھیں کہ ان کی طبعیت ناساز ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved