کرینہ کپور بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں سے ہیں جو اپنی نجی زندگی کے بارے میں میڈیا سے کچھ نہیں چھپاتیں۔ اپنے افئیر سے لے کر حاملہ ہونے تک کرینہ کپور اپنی ہر ایک بات کو میڈیا کے سامنے فخر سے رکھتی آئی ہیں۔ آج کرینہ کپور اپنا 39 واں جنم دن منا رہی ہیں۔ اس موقع پر ہم آپ کو کرینہ کپور سے منسلک کچھ دلچسپ باتیں بتانے جا رہے ہیں۔









