عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کو قتل کرنے کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا گیا ، سازشی گروہ کے تمام افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کو قتل کرنے کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا گیا ، سازشی گروہ کے تمام افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

نجف اشرف کے گورنر لؤی یاسر کا کہنا ہے کہ ایک منحرف گروہ دینی مرجع کو قتل کرنے کے منصوبے سے نجف میں داخل ہوا ، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس گروہ کی دینی مرجع کے خلاف گھناؤنی سازش کو ناکام بنادیا گیا ہے۔









