نئی دہلی۔ قتل سے ایک دن پہلے 17 اکتوبر کی رات کو کملیش تیواری نے فیس بک پر ایک انکشاف کیا ہے۔ یہ انکشاف کچھ فون کالوں سے جڑا ہوا ہے۔ اس میں سیاسی پارٹیاں بھی شامل ہیں۔
اس انکشاف میں مسلمانوں کے بارے میں لکھا گیا ہے۔ کملیش تیواری نے انکشاف کرتے ہوئے اسے حمایت دینے کی بات کہی ہے۔ اس کے بعد تین پوسٹ اور کی گئی ہیں۔