فلم ساز شمعون عباسی کی فلم ’درج‘ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت ملنے کے بعد اب اسے رواں سال 25 اکتوبر کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس ہی دن اداکار سمیع خان کی فلم ‘کاف کنگنا’ بھی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved