نئی دہلی، 24اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ایڈجسٹیڈ گراس ریونیو(اے جی آر) معاملہ میں ٹیلی کوم کمپنیوں کو جمعرات کو کرارا جھٹکا دیتے ہوئے مواصلاتی محکمہ کی اپیل منظور کرلیجج ارون کمار مشرا کی صدارت والی بنچ نے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف مواصلاتی محکمہ کی اپیل منظور کرلی اس فیصلے کے بعد اب ٹیلی کوم کمپنیوں کو بقایہ رقم حکومت کو ادا کرنی ہوگی۔









