بینکاک،4نومبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی اور جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے علاقائی مجموعی اقتصادی شراکت (آر سی ای پی)کے مسئلے پر یہاں اہم میٹنگ شروع ہونے سے پہلے پیر کو دوطرفہ میٹنگ کی اور باہمی رشتوں کو مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا.


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved