نئی دہلی، 4 نومبر ( یواین آئی) ملک کے چار بڑے شہروں میں تین دن بعد پیر کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے ۔
پٹرول آٹھ سے نو پیسے اور ڈیزل چار سے پانچ پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے ۔








