نئی دہلی : سرکردہ مسلم تنظیموں کے کئی عہدے داران، اس برادری کے متعدد علماء کرام اور دانشوروں نے ایودھیا کیس کے بارے میں ہفتہ کو یہاں ایک میٹنگ کا انعقاد عمل میں لایا ، اور ادعا کیا کہ سپریم کورٹ فیصلہ کا سب کی طرف سے احترام کیا جانا چاہئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved