لاہور: ڈین جونز نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کی تیاریوں پر سوالیہ نشان لگادیا۔
سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ گرین کیپس نے رواں سال جنوری کے بعد کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا، کیا ایک 3 اور ایک 2 روزہ میچ کھیلنا مشکل سیریز کی تیاریوں کیلیے کافی ہوگا؟









