لکھنؤ: موہن لال گنج کے سسنڈی علاقہ میں دوشنبہ کی دیر رات سڑک حادثہ میں شدید طور سے زخمی میٹروملازم نے ٹراماسینٹرمیں علاج کے دوران دم توڑدیا۔جس کے بعد پولیس نے لاش کاپنچ نامہ بھر کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیاہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved