افغانستان میں امریکہ کے ڈرون حملے میں ایک ہی گھر کے چھے افراد جاں بحق ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق خوست کی صوبائی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ڈرون طیارے نے صوبہ خوست کے تیزری ضلع میں ایک رہائشی مکان پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے چھے افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا-









