ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ممبئی بارش , پی ایم مودی کا پونے دورہ منسوخ
ممبئی: بارش کے باعث 14 پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا
ممبئی میں تیز بارش، آج اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل
راشن کارڈ کیلئے اب تک ڈیڑھ کروڑ مزدوروںکی ہوئی تصدیق
اسدالدین اویسی کا مودی حکومت پر بڑا الزام، وقف بورڈ کو ختم کرنے کے لیے لایا گیا بل
سرکار دو خاندانوں امبانی اور اڈانی کو فائدہ پہنچا رہی ہے
برطانوی وزیراعظم کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحق
لبنان پراسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری، المیادین چینل کے صحافی سمیت 2393 افراد شہید و زخمی
شمالی کوریا امریکی انتخابات کے دوران جوہری تجربہ کر سکتا ہے‘ جنوبی کوریا
Home
تفریح
Entertainment
اسکارلٹ جونسن کی ‘بلیک ویڈو’ کا ٹیزر جاری
اسکارلٹ جونسن کی ‘بلیک ویڈو’ کا ٹیزر جاری
Posted By:
Admin
on:
December 03, 2019
Print
Email
ہولی وڈ کی نامور اداکارہ اسکارلٹ جونسن کے کامیاب ایکشن کردار ‘نتاشا رومن آف’ پر مبنی فلم ‘بلیک ویڈو’ کا پہلا ٹیزر سامنے آگیا۔
اس فلم میں اداکارہ نہایت شاندار ایکشن کرتی نظر آئیں۔
خیال رہے کہ اسکارلٹ جونسن کا کردار بلیک ویڈو کامیاب ایکشن فلم سیریز’ ایونجرز’ میں باقی سپر ہیروز کے ساتھ پیش کیا جاچکا ہے۔
البتہ فلم ‘بلیک ویڈو’ کی کہانی ایونجرز کی دنیا سے پہلے کے دور پر مبنی ہے۔
اس فلم میں نتاشا رومن آف کے کردار کی کہانی کو پیش کیا جائے گا کہ انہوں نے آغاز کہاں سے کیا اور کس طرح ایونجرز کی دنیا کا حصہ بنیں۔
فلم کے ٹیزر کو انٹرنیٹ پر بےحد پسند کیا جارہا ہے جبکہ مداح ٹریلر کی ریلیز کے لیے بھی بےتاب نظر آرہے ہیں۔
فلم ‘بلیک ویڈو’ اگلے سال مئی مئی میں سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
مرجعیت شیعوں کا اہم و مستحکم قلعہ : مولانا سیف عباس
Next
خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل معاملے میں نکلا کینڈل مارچ
About the author
Admin
Related Articles
ممبئی بارش , پی ایم مودی کا پونے دورہ منسوخ
September 26, 2024
ممبئی: بارش کے باعث 14 پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا
September 26, 2024
ممبئی میں تیز بارش، آج اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل
September 26, 2024
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved