کانپور: گزشتہ روزرات کے وقت بٹھورکے ایک گاؤںمیںقوت گویائی اور سماعت سے محروم لڑکی کی عصمت ریزی کی واردات نے ایک بارپھر لوگوں کے ذہنوں کو جھنجھوڑدیاہے۔ رات میں ہی موقع پرملزم نوجوان کو پکڑکرکھمبے سے باندھ کرزبردست پٹائی کی گئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved