چنئی،؛دراوڑ منتر كشگم (ڈی ایم کے) سربراہ ایم کے اسٹالن نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کو پبلک سیفٹی قانون (پی ایس اے) کے تحت حراست میں لئے جانے کو آئینی اقدار اور جمہوری روایات کے لئے شرمناک قرار دیتے ہوئے ان کی فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کیا ہے









