لندن : چاکلیٹوں کا 121 سال پرانا چھوٹا ٹِن کا ڈبہ نیلامی میں فروخت ہونے جارہا ہے۔ بالکل محفوظ شدہ ڈِبہ کیڈبری کمپنی نے 1902 میں کنگ ایڈورڈ VII اور ملکہ الیگزینڈرا کی تاجپوشی کا جشن منانے کے لیے تیارکیا تھا۔

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved