نائیجریا میں 49 سالہ خاتون ڈیکنیس ڈورس لیوی ولن نے بیک وقت چھ بچوں کو جنم دیا ہے، چار سال قبل بھی ان کے ہاں جڑواں بچے پیدا ہوئے تھے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائیجریا میں 49 سالہ خاتون ڈیکنیس ڈورس لیوی ولن نے بیک وقت چھ بچوں کو جنم دیا ہے، چار سال قبل بھی ان کے ہاں جڑواں بچے پیدا ہوئے تھے۔







