ایک بحرینی اخبار نے غلطی سے خبر شائع کردی کہ اسرائیلی آرمی چیف بحرین کے دورے پر ہیں۔’اخبار الخلیج‘ نے اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل ہرزی حلاوی کی تصویر شائع کی جس میں بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم سلمان بن حماد الخلیفہ بھی موجود ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved