ماسکو ، 29 جون (اسپوتنک) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک سڑک کے کنارےہوئے بم دھماکے میں 6 شہری ہلاک جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔یہ اطلاع افغانستان کی نیوز ایجنسی پژواک نے اتوار کے دی ہے۔ ایجنسی کے مطابق یہ دھماکہ صوبے کے ضلع واشیر میں ہوا تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved