پرتاپ گڑھ : اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے15 کلومیٹر مسافت پر تھانہ کندھئ علاقے کے پٹی پرتاپ گڑھ روڈ پر رکھہا بازار کے نزدیک دارمادھو گاوں میں بدھ کی شام بدمعاشوں کی فائرنگ میں گولی لگنے سے تاجر کی موت ہوگئ ،جبکہ اس کا دوست نوجوان زخمی ہے ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved