کھرگون، 03 مارچ ؛ مدھیہ پردیش میں ضلع کھرگون کے مین گاؤں تھانہ علاقہ کے تحت ٹیملا میں وقع ایک واقع مندر میں دلت خواتین کو داخل ہونے سے مبینہ طور پر روکنے کے الزام میں ایک پجاری سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved