غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بائیس ہزار سے زائد بچے شہید ہوئے ہیں۔ غزہ میں ناصر میڈیکل کمپلیکس کے شعبہ اطفال اور زچگی کے ڈائریکٹر، ڈاکٹر احمد الفراء نے بتایا کہ اسرائیلی حملے کے آغاز سے اب تک اس علاقے میں بائیس ہزار سے زائد بچے شہید ہو چکے ہیں۔









