ڈنمارک میں تاریخ رقم ہوگئی جہاں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے جب پورے سال کے دوران ملک میں کوئی بینک ڈکیتی کی کوئی بھی واردات ریکارڈ نہیں کی گئی۔ شائع رپورٹ کے مطابق ملک کی فنانس ورکرز یونین نے اپنے ایک بیان کوئی بینک ڈکیتی نہ ہونے کو رپورٹ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں میں نقد رقم کا استعمال کم ہوا ہے۔









