پیر کو صارفین 6 گھنٹے سے زائد وقت تک فیس بک مصنوعات کے استعمال سے قاصر رہے تھے—
دنیا بھر میں صارفین کو ایک مرتبہ پھر فیس بک کے نظام میں تبدیلی کی وجہ سے گھنٹوں اس کی خدمات تک رسائی حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک ترجمان نے کہا کہ جو بھی گزشتہ چند گھنٹوں میں ہماری مصنوعات تک رسائی حاصل نہیں کر سکا اس سے مخلصانہ معذرت کرتے ہیں۔
We’re aware that some people are having trouble accessing our apps and products. We’re working to get things back to normal as quickly as possible and we apologize for any inconvenience.
— Meta (@Meta) October 8, 2021