لکھنو:31مارچ(یواین آئی) کورونا ٹیکہ کاری میں مزید اضافہ اور اس سلسلے میں لوگوں کی ترغیب کے لئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ کورونا ٹیکہ لگانے والے سرکاری ملازم کو ٹیکہ کاری کی تاریخ پر چھٹی دی جائےگی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved