لکھنو: اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل نے صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند کے اعزاز میں آج راج بھون میں ہائی ٹی پارٹی اور عشائیہ کا انعقاد کیا۔
راج بھون ذرائع کے مطابق اس موقع پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا،، ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ،وزیر قانون برجیش پاٹھک،الہ آباد ہائی کورٹی کے جسٹس منیشور ناتھ بھنڈاری سمیت الہ آباد ہائی کورٹ کے دیگر سینئر ججوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر تمام ہی ججوں کا صدر جمہوریہ کے ساتھ ایک فوٹو لیا گیا۔