بارہ بنکی : لکھنؤ-اجودھیا ریلوے روٹ کے چوڑا کرنے کے کام میں لگے ایک ۵۲سالہ مزدور کی نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے سے دردناک موت ہوگئی ہے.
، اطلاع پر پہنچی صفدرگنج پولیس نے پنچنامہ بھر کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیاہے،سیتاپور ضلع کے مہولی تھانہ علاقہ موضع کلہورا کے رہنے والے گیا پرساد ولد چیت رام لکھنؤ-اجودھیا قومی ریل روٹ پرمزدوری کاکام کرتاہے منگل کی صبح مزدور سیف پور ریلوے کراسنگ کے نزدیک کسی نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے سے اس کی دردناک موت ہوگئی۔
اطلاع پر پہنچی صفدرگنج پولیس نے پنچنامہ بھر کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیاہے۔