تہران، ٍ19 جنوری (شنہوا)ملکی طور پر تیار کردہ ’ظفر‘سیٹلائٹ ایران اسپیس ایجنسی (آئی ایس اے)کو لانچ کے لئے حوالے کردیا گیا ہے۔
یہ اطلاع ارنا ایجنسی نے اتوار کو دی۔
ایران کے سائنس اور ٹکنالوجی یونیورسٹی کے ایک افسر جبار علی ذکیری نے بتایا کہ ’’اگلے تین ماہ سیٹلائٹ کو مدار میں رکھا جائے گا ۔
Head of Iranian Space Agency hints on the imminent launch of a satellite named Zafar.#Iran https://t.co/UgqsCZdVRN pic.twitter.com/Gja9r1EjN7
— Khosro K Isfahani (@KhosroKalbasi) January 16, 2020