کچھ روز غزہ کے جنوبی شہر رفع میں اسرائیلی بمباری میں خاندان کے 10 افراد کھونے والا ایک سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا تھا، علاج کے دوران اس کے چہرے پر 200 ٹانکے لگے، بچے کی دردناک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved