جموں: فلم دی کیرالہ سٹوری پر گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے ہوسٹل میں دو گروپوں کے درمیان اتھاپائی ہوئی جس دوران ایک طالب علم کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔پولیس ذرئع نے بتایا کہ فلم دی کیرالہ سٹوری کو لے کر گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے بائز ہوسٹل کے اندر دو گروپوں کے درمیان ہاتھا پائی شروع ہوئی جس نے جھگڑے کا رخ اختیار کیا۔









