ہندوستان بھر میں 75 واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس دوران، ہندوستان کرتوے پتھ پر پریڈ کے ساتھ اپنی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت اور بھرپور ثقافتی ورثے کی شاندار نمائش کے ساتھ جشن منا رہا ہے۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون ملک کی خواتین کی طاقت اور جمہوری اقدار پر توجہ مرکوز کرنے والی اس عظیم الشان تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کررہے ہیں۔









