مظفر نگر: ایک 25 سالہ خاتون کو دو ڈاکٹروں نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ یہاں چیک اپ کے لئے ان کے کلینک گئی تھی۔ اس بات کی اطلاع پولیس نے ہفتے کے روز دی۔
انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved