پٹنہ: بہار کی دارلحکومت پٹنہ کے گوپال پور تھانہ علاقے میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نوجوان نے ایک نوجوان خاتون کو جلا کر ہلاک کر دیا۔ خاتون کو علاج کے لیے لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے تحقیقات اور کارروائی تیز کردی ہے۔









